Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حیض میں کسی پاک چیز کو چھونا منع ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5395-WAT
- Issued
- 14 ربیع الاول 1448ھ / 28 اگست 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حالت حیض میں کسی چیز کو چھونا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر اپنی ماہواری اور ناپاکی کے دنوں میں کسی چیز کو ہاتھ لگائے ، تو وہ چیز ناپاک ہو جاتی ہے ؟ جواب اگر عورت کے ہاتھ پر کوئی ظاہری نجاست نہ لگی ہو، تو ماہواری کی حالت میں کسی پاک چیز کو ہاتھ لگانے سے وہ چیز نا پاک نہیں ہوتی، کیونکہ اس حالت میں عورت کے جسم پر جونا پاکی ہوتی ہے ، وہ حقیقی ناپاکی نہیں بلکہ حکمی ناپاکی ہوتی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.