Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا شرعی معذور کا وضو کسی دوسری وجہ سے ٹوٹ جاتا ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم معذور شرعی کا کسی دوسرے سبب سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے کہ کیا شرعی معذور بننے کے بعد وضو توڑنے والے دوسرے اسباب سے بھی وضو نہیں ٹوٹتا؟ مثلاً جس شخص کو قطرے آنے کی وجہ سے شرعی معذوری ہو، اگر اس سے ہوا خارج ہو جائے تو کیا پھر بھی اس کا وضو قائم رہے گا ؟ جواب جی نہیں! ایسا نہیں ہے کہ شرعی معذور بننے کے بعد وضو توڑنے والے دیگر اسباب سے وضو نہیں ٹوٹتا، بلکہ جس عذر کی وجہ سے آدمی شرعی معذور بنا ہے ، صرف وہی عذر اس کا وضو نہیں توڑتا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.