Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جلوسِ میلاد میں لنگر لٹانا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جلوس میلاد پر لنگر لٹانے کا حکم جلوس پر چاول یا جوس وغیرہ کے ڈبے پھینکنا کیسا؟ جواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جلوس وغیرہ کے موقع پر لوگوں میں لنگر تقسیم کرنا باعث اجر و ثواب ہے ، یہاں تک حدیث میں ہے کہ جو لوگ اللہ کے بندوں کو کھانا کھلاتے ہیں، اللہ تعالی فرشتوں میں ان لوگوں پر اپنی شایان شان فخر فرماتا ہے، البتہ انگر تقسیم کرنے کا یہ اندازکہ چاول یا جوس کے ڈبے وغیرہ جلوس پر اس طرح پھینکے جائیں کہ کچھ ہاتھوں میں آئیں، کچھ زمین پر گریں، اور کچھ پاؤں کے نیچے آئیں ، ہر گز درست نہیں ، کہ اس میں رزق کی بے حرمتی ہوتی اور مال ضائع ہوتا ہے، اور نبی کریم صلی اللہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.