Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عدت میں عورت کا میلاد کے لیے دوسرے گاؤں جانا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عورت کا عدت کے دوران میلاد منانے دوسرے گاؤں جانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری نانوا بھی عدت وفات میں ہیں ، وہ بزرگ بھی ہیں اور بیمار بھی ، ان کے پاس کسی نہ کسی کا ہونا ضروری ہے ، تو جیسے کہ آج مغرب کے بعد 12 ربیع الاول شروع ہو جائے گی، تو مسئلہ یہ ہے که جو میری نانو کا گھر ہے ، نانو وہاں ہیں ، لیکن 12 ربیع الاول کے سارے انتظامات ( یعنی لنگر وغیرہ اور بھی کچھ ) میرے نانا ابو کے آبائی گھر میں ہوتے ہیں ، اور سارے لوگ ، ساری فیملی 12 ربیع الاول ادھر ہی جا کر مناتی ہے ، لیکن میری نانو عدت میں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.