Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چیونگ گم کے اجزاء معلوم نہ ہوں تو چیونگ گم کھانا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد فراز عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5390-WAT
- Issued
- 24 ربیع الاول 1448ھ / 07 ستمبر 2026ء علم الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم چیونگ گمز پر اجزاء مینشن نہ ہوں ، تو اس کو کھانے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) چیونگ گمز پر اکثر ingredients یا ان کے سور سنز واضح طور پر مینشن نہیں ہوتے ، اگر ہمیں معلوم نہ ہو کہ ان میں استعمال ہونے والے ingredients حلال ہیں یا حرام ؟ تو ایسی چیونگ گمز کھانا شرعا کیسا ہے ؟ جواب اگر کسی پروڈکٹ کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ یہ خاص پروڈکٹ حلال و پاک اجزاء (Ingredients) سے بنی ہے یا حرام یا ناپاک اجزاء سے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.