Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قے یا الٹی آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قے یا الٹی آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب الٹی یا قے آنے سے وضو ٹوٹنے یا نہ ٹوٹنے میں درج ذیل تفصیل ہے : (1) ار کھانا ، پانی ، صفرا ( پہلے رنگ کا کڑوا پانی) یا جمے ہوئے خون کی قے آئے اور منہ بھر کر ہو تو وضو ٹوٹ جاتا ہے ، اور اگرمنہ بھر کر نہ ہو تو وضو نہیں ٹوٹتا۔ منہ بھر کرتے ہونے کا مطلب یہ ہے کہ قے کا روکنا بغیر مشقت کے ممکن نہ ہو ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.