Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امجد نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
5384-WAT
Issued
22 ربیع الاول 1448ھ /05 ستمبر 2026ء

Question

امجد نام کا کیا معنی ہے ، اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال امجد نام کا کیا معنی ہے ، اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم امجد نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امجد " کا معنی ہے : " نہایت بزرگ ۔ " یہ نام رکھ سکتے ہیں، تاہم بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں ، کیونکہ حدیث پاک میں محمد نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے مبارک ناموں ، اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین رِضوان الله تعالی علیهم اجمعین ، نیک لوگوں کے مبارک ناموں میں سے کسی نام پر رکھ لیجیے کہ حدیث…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.