Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وتر میں قنوت کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم وتر میں دعائے قنوت پڑھ لینے کے بعد بھولے سے پھر تکبیر کہہ کر ثنا پڑھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) وتر کی تیسری رکعت میں تکبیر کہہ کر دعائے قنوت پڑھ لی ، پھر بھول کر دوبارہ تکبیر کہہ کر ثنا پڑھ لی، کیا حکم ہوگا؟ جواب دعائے قنوت پڑھنے کے بعد دوبارہ بھولے سے تکبیر کہ کرشنا پڑھ لی ، تو اس سے نماز میں کوئی نقصان نہیں آیا، اگر کوئی اور خرابی نہیں پائی گئی، تو نماز درست ہو گئی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.