Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آمرزش نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
- Answered by
- مولانا عبد الرب شاکر عطارمی مدنی
- Fatwa no.
- 5380-WAT
- Issued
- 21 ربیع الاول 1448ھ /04 ستمبر 2026ء
Question
لڑکی کا نام "آمرزش " رکھنا کیسا؟ جواب
Answer (beginning)
سوال لڑکی کا نام "آمرزش " رکھنا کیسا؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام "آمرزش "رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اس کا اصل تلفظ آمرزش ہے ، جس کا معنی ہے : "اکسی کا گناہ معاف کرنا ۔ " یہ نام رکھنا جائز تو ہے ، لیکن بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم کی ازواج مطہرات ، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہوگی ۔ لغات کشوری میں ہے "آمرزش گناہ کسی کا معاف کرنا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.