Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میدان حشر عرفات میں ہے؟

Answered by
مولانا محمد انس رضا عطارمی مدنی
Fatwa no.
5379-WAT دام الافيا اهلسنت
Issued
21 ربیع الاول 1448ھ /04 ستمبر 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا میدان عرفات حشر کا میدان ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا میدان عرفات حشر کا میدان ہے ؟ اس کو دلیل کے ساتھ بیان فرما دیجئے ۔ جزاک اللہ خیرا۔ عرفات کے میدان میں گائیڈر یہ بیان کرتے ہیں کہ عرفات کا میدان ہی میدان محشر ہے ۔ اس کی کوئی حقیقت ہے ؟ رہنمائی فرما ئیں ۔ جواب میدان عرفات ، حشر کا میدان نہیں ، بلکہ حدیث پاک کی رو سے میدان حشر ، سر زمین شام میں قائم ہوگا، لہذا گائیڈر حضرات کا یہ کہنا کہ "عرفات کا میدان ہی میدان محشر ہے "درست نہیں ، اور اس کی کوئی حقیقت نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.