Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کشف العین نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کشف العین اور قرۃ العین نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کشف العین نام رکھنا کیسا ہے ، اگر یہ صحیح نہیں ہے تو ایسا ہی کوئی نام بتا دیں ۔ ؟ جواب بچی کا نام کشف العین رکھا جا سکتا ہے ، کشف کا معنی ہے : کھونا، ظاہر کرنا اور عین کے بہت سے معافی ہیں، جن میں دو بہت زیادہ مشہور ہیں : " (1) آنکھ اور (2) پانی کا چشمہ ۔ آ نکھ معنی ہو، تو مطلب ہوگا : "آ نکھ کا کھولنا یا ظاہر کرنا ۔ " اور پانی کا چشمہ معنی ہو، تو مطلب ہوگا : "چشمے کو ظاہر کرنا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.