Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اسامہ نام رکھنا اور اس کا مطلب
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5370-WAT
- Issued
- 19 ربیع الاول 1448ھ /02 ستمبر 2026ء
Question
اسامہ نام کا معنی کیا ہے ، اور یہ نام رکھنا کیسا؟ جواب
Answer (beginning)
سوال اسامہ نام کا معنی کیا ہے ، اور یہ نام رکھنا کیسا؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام اسامہ رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اسامہ کا معنی ہے : "شیر" یہ نام رکھ سکتے ہیں، بلکہ یہ بہتر ناموں میں سے ہے کہ اسامہ متعدد صحابہ و تابعین علیہم الرضوان کا نام ہے ، جن میں سے مشہور صحابی ، اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنہما ہیں ، اور نیک لوگوں کے ناموں پر نام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب موجود ہے ، اور اس سے امید ہے کہ ان کی برکت بچے کے شامل حال ہوگی ۔ شمس العلوم ودواء كلام العرب من الكلوم لنشوان الحمیری (وفات : 573ھ) میں ہے : " أُسَامَةُ]:الأسد، وهو معرفة.
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.