Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رضيت بالله ربا وبالإسلام دينا وبمحمد نبيا پڑھنے کی فضیلت
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5369-WAT
- Issued
- 19 ربیع الاول 1448ھ /02 ستمبر 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم رَضِيتُ بِاللهِ رَبَّا وَ بِالْإِسْلَامِ دِينًا و بِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا پڑھنے کے فضائل دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے کہ اس دعا کی فضیلت حدیث پاک کے حوالے سے ارشاد فرما دیں : رضیتُ بِاللهِ رَبَّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا جواب سوال میں ذکر کردہ جملہ بڑا متبرک جملہ ہے ، احادیث مبارکہ میں اس جملے کے حوالے سے کئی فضائل مذکور ہیں : (1) ایک حدیث پاک کے مطابق اس طرح پڑھنے والے کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.