Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شاور یا نل کے نیچے غسل کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم شاور، نل یا ٹونٹی کے نیچے غسل کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے کہ اگر کوئی شخص شاور، نل یا ٹونٹی کے نیچے کھڑے ہو کر غسل کرے تو کیا اس کا غسل صحیح ہو جائے گا؟ جواب غسل کے لیے کسی خاص برتن مثلا لوٹا، بالی یانگ وغیرہ کا استعمال ضروری نہیں ہے، بلکہ شاور ، نل یا ٹونٹی کے نیچے کھڑے ہو کر بھی غسل کیا جا سکتا ہے بشر طیکہ غسل کے تمام فرائض مکمل طور پر ادا کیے جائیں ۔ غسل کے تین فرض ہیں : (1) کلی کرنا ۔ (2) ناک میں پانی ڈالنا ۔ (3) پورے ظاہر بدن پر پانی بہانا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.