Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسواک کے بغیر وضو کرنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
Fatwa no.
5358-WAT
Issued
03 ربیع الاول 1448ھ / 17 اگست 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسواک کے بغیر وضو کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا مسواک کے بغیر وضو ہوجاتا ہے ؟ جواب احادیث طیبہ میں مسواک کی بہت فضیلت بیان ہوئی ہے۔ چنانچہ ایک حدیث پاک میں ہے : مولا منہ کی پاکیزگی کا ذریعہ اوراللہ تعال کی خوشنودی کا سبب ہے ۔ لہذا مسواک کو ترک نہیں کرنا چاہیے ، کیونکہ اس سے اس عظیم سنت کے ثواب سے محرومی ہوتی ہے ۔ تاہم مسواک وضو کی سنت قبلیہ ہے ، یعنی وضو شروع کرنے سے پہلے کی سنت ہے ، وضو کے اندر کی سنت نہیں ۔ عام حالات میں مسواک کرنا سنت غیر مؤکدہ ہے، البتہ اگر منہ میں بدبو ہو تو اس وقت مسواک کرنا سنت مؤکدہ ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.