Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز کیلئے اے آئے جنریٹڈ اذان کا حکم

Answered by
مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
Fatwa no.
5357-WAT
Issued
01 ربیع الاول 1448ھ / 15 اگست 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز کے لیے ریکار ڈ ڈاذان چلانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) موجودہ دور میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے کسی مؤذن یا کسی بھی شخص کی آواز میں اذان کی ریکارڈنگ تیار کی جاسکتی ہے اور اسے مسجد کے لاؤڈ اسپیکر یا ساؤنڈ سٹم کے ذریعے نماز کے اوقات میں چلایا جاسکتا ہے ۔ کیا کسی مؤذن کی آواز کی AI نقل (Voice Clone) بنا کر اذان چلانا شر عی اذان کے لیے کافی ہو گا ؟ جواب مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کردہ یا ریکارڈ شدہ آواز کو مسجد میں چلانے سے شرعی اذان ادا نہیں ہوگی، بلکہ ایسی اذان دوبارہ دی جائے گی، کیونکہ ریکارڈ ڈاذان معتبر نہیں ہے ۔ اس کے لیے باقاعدہ مؤذن کا ہونا ضروری ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.