Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پانچ نمازوں کے علاوہ اذان کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز پنجگانہ کے علاوہ نمازوں کے لیے اذان کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا ہر نماز کے لئے اذان ہے ؟ یعنی و تر، عیدین، نماز جنازہ اور تراویح و غیرہ کے لیے اذان دی جا سکتی ہے ؟ جواب نماز پنجگانہ اور نماز جمعہ کے علاوہ دیگر نمازوں ، مثلاً وتر ، عیدین، نماز جنازہ اور تراویح و غیرہ کے لیے شریعت مطہرہ میں اذان و اقامت کا ثبوت نہیں ۔ لہذا ان نمازوں کے لیے اذان و اقامت دینے کی اجازت نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.