Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وضو کا مکمل و مسنون طریقہ

Answered by
مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
Fatwa no.
5354-WAT
Issued
03 ربیع الاول 1448ھ / 17 اگست 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم وضو کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وضو کا طریقہ کیا ہے ؟ جواب وضو کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے کعبتہ اللہ شریف کی طرف منہ کر کے اونچی جگہ بیٹھا جائے اور وضو کی نیت کی جائے ۔ نیت دل کے ارادے کو کہتے ہیں، زبان سے بھی نیت کر لینا افضل ہے، لہذا زبان سے اس طرح نیست کی جائے کہ میں حکم الہی بجالانے اور پاکی حاصل کرنے کیلئے وضو کر رہا ہوں۔ بسم اللہ کہہ کر دونوں ہاتھ تین تین بار پہنچوں تک دھوئے جائیں اور دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کا خلال کیا جائے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.