Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رونے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا رونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا رونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب رونے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔ خواہ کسی دنیاوی پریشانی یا غم کی وجہ سے آنسو نکلیں، یا تلاوت قرآن کرتے ، قرآن سنتے اور دعا مانگتے ہوئے آنکھوں سے آنسو جاری ہوں، حتی کہ خوف خدا کی وجہ سے نماز کی حالت میں بھی آنسو نکل آئیں تو وضو نہیں ٹوٹتا ۔ بلکہ نماز اور دعا میں خوف خدا سے رونا تو احادیث مبارکہ سے بھی ثابت ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.