Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رتاج نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم رتاج نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ رتاج نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب لفظ " رتاج "عربی زبان کا لفظ ہے ، جس کے معنی ہیں : " پھاٹک، بڑا بند دروازہ ، جس میں ایک چھوٹا سا دروازہ ہو ۔ لہذا یہ نام رکھا جاسکتا ہے ، تاہم ! معنی کے اعتبار سے نام رکھنے کے لیے موزوں نہیں ہے ، اپنے بچوں کے اچھے نام رکھنے چاہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.