Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد میں موبائل پر گیم کھیلنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسجد میں موبائل پر ویڈیو گیمز کھیلنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسجد کے اندرگیم کھیلنے، خصوصاً PUBG اور اس طرح کی دیگر موبائل یا ویڈیوگیمز کھیلنے کا شرعی حکم کیا ہے؟ براہ کرم شرعی رہنمائی فرما دیں ۔ جواب ایسی گیمز ، جنہیں محض لہو و لعب اور وقت گزاری کے لیے کھیلا جاتا ہے ، خواہ موبائل پر ہوں ، کمپیوٹر پر یا کسی اور ذریعے سے ، شرعاً ممنوع ہیں، کیونکہ مسلمان کے لیے اپنے قیمتی وقت کو بے مقصد مشاغل میں ضائع کرنا درست نہیں ، خصوصاً موجودہ دور کی بہت سی گیمز میں موسیقی، بے پردگی وغیرہ غیر شرعی امور پائے جاتے ہیں، بلکہ بعض گیمز میں اسلامی شعائر اور دینی مقدسات کی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.