Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خشک روٹی سوکھی نجاست پر گرے تو ناپاک ہوگی؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم خشک چیز سوکھی ہوئی نجاست پر گر جائے تو کیا وہ ناپاک ہو جائے گی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) روٹی کا ٹکڑا خشک یا سوکھی ہوئی نجاست پر گر جانے کی صورت میں پاک رہے گا یا اس میں نجاست منتقل ہو جائے گی ؟ جبکہ روٹی کا ٹکڑا اور نجاست دونوں خشک ہوں ۔ ( یہ سوال انڈسٹری میں فقہ الحلال کے موضوع کے ضمن میں دریافت کیا جا رہا ہے)۔ جواب پوچھی گئی صورت میں خشک روٹی کا ٹکڑا اگر خشک ناپاکی (نجاست) پر گر جائے، تو اگر نجاست چھوٹ کر روٹی کے ٹکڑے کو نہیں پہنچتی ، تو روٹی کا ٹکڑا پاک رہے گا ۔ بہار شریعت میں ہے "غیر نماز میں نجس کپڑا پہنا تو حرج نہیں، اگر چہ پاک کپڑا موجود ہو ۔ ۔ ۔ ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.