Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سات زمینیں ایک ساتھ ہیں یا الگ؟

Answered by
مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
Fatwa no.
5343-WAT
Issued
15 ربیع الاول 1448 / 29 اگست 2026 علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا ساتوں زمینیں ایک ساتھ ملی ہوئی ہیں یا ہر ایک کے درمیان فاصلہ ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ساتوں زمینیں ایک ساتھ ہیں یا الگ الگ ؟ مطلب کہ زمین کے نیچے زمین، پھر زمین کے نیچے زمین ؟ یا زمین ، پھر آسمان ، پھر اس کے اوپر زمین ، پھر آسمان ؟ جواب زمین و آسمان ایک دوسرے سے الگ ہیں اور ساتوں زمینیں ایک ساتھ جڑی ہوئی ہیں ، جیسے پیاز کی مختلف تہیں ایک ساتھ ملی ہوئی ہوتی ہیں ، جبکہ سات آسمان آپس میں چھٹے نہیں ہوئے بلکہ ہر آسمان دوسرے آسمان سے الگ ہے اور درمیان میں بہت فاصلہ ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.