Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرقان الرحمن نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
Question
فرقان الرحمان نام رکھنا کیسا ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال فرقان الرحمان نام رکھنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم فرقان الرحمان نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فرقان الرحمن نام رکھنا، جائز ہے؛ کیونکہ فرقان کا لغوی معنی ہے : "حبت، برہان ، دلیل قاطع اور حق و باطل کے درمیان فرق کرنے والی چیز ۔ "جبکہ الرحمن ، اللہ تعالیٰ کا مبارک صفاتی نام ہے ۔ اس اعتبار سے فرقان الرحمن کا مفہوم یہ بنتا ہے : "رحمن کی حجت و برہان یا رحمن کی وہ دلیل جو حق و باطل کے درمیان واضح امتیاز کرنے والی ہو ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.