Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ملحان نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Question

ملحان (Milhan) نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال ملحان (Milhan) نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم ملحان نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) "ملحان"(Milhan) نام رکھنا شرعاً جائز ہے، بلکہ اچھا نام ہے، کیونکہ یہ ایک صحابی رضی اللہ عنہ کا نام ہے اور سر دیوں کے بعض مہینوں کو بھی ملحان کہا جاتا ہے ۔ لیکن بہتر یہ ہے کہ بچے کا نام اولاً صرف "محمد" رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اس کی فضیلت و ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ۔ پھر پکارنے کے لیے صحابی رسول کی نسبت سے ملحان نام رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ۔ عمدۃ القاری میں ہے ”عن أنس عن ابن ملحان القيسي عن أبيه ...

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.