Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دجال والی حدیث میں حضرت نوح علیہ السلام کا ذکر کیوں ہے؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم و جال سے ڈرانے والی حدیث میں حضرت نوح علیہ الصلوۃ و السلام کا بطور خاص ذکر کرنے کی وجہ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حدیث پاک میں ہے " جتنے بھی انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام گزرے ہیں ، سب نے اپنی اپنی امت کو دجال کے فتنے سے ڈرایا اور نوح نے اپنی قوم کو دجال سے ڈرایا ہے ۔ اس میں حضرت نوح علیہ الصلوۃ والسلام کا ذکر کیوں خاص کیا گیا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.