Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وائل نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Question

کیا لڑکے کا نام محمد وائل رکھنا درست ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کیا لڑکے کا نام محمد وائل رکھنا درست ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام "وائل رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) وائل ، نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کے بہت پیارے صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام ہے ، جب یہ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضرہ ہونے کے لیے اپنے علاقے سے چلے ، تو رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ان کے آنے سے پہلے ہی ان کی آمد کی بشارت دے دی ، ان کے آنے پر ان کا استقبال فرمایا اور ان کی اولاد میں برکت کی دعا بھی فرمائی ، حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی خلافت کے زمانہ تک حیات رہے ، رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.