Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قادری سلسلے کے مرید کا دوسرے سلسلے میں طالب ہونا کیسا؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5317-WAT
- Issued
- 06 ربیع الاول 1448 / 20 اگست 2026
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قادری سلسلے والے کا کسی دوسرے سلسلے میں طالب ہونا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا سلسلہ قادریہ میں مرید کسی دوسرے سلسلے میں بھی طالب ہو سکتا ہے ؟ جواب جی ہاں ! اپنے شیخ کا مرید رہتے ہوئے ، کسی بھی مستند سلسلہ کے جامع شرائط پیر سے طلب فیض کر سکتے ہیں ، جسے ہماری اصطلاح میں طالب ہو نا کہا جاتا ہے ، اور اس دوسرے شیخ سے جو بھی فیضان حاصل ہو ، وہ اپنے شیخ کا ہی فیض جانے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.