Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جمعہ کا ایک خطبہ پڑھنے سے نماز ہو جائیگی؟
- Answered by
- مولانا عبد الرب شاکر عطارمی مدنی
- Fatwa no.
- 5315-WAT
- Issued
- 06 ربیع الاول 1448ء 20 اگست 2026
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ کا صرف ایک خطبہ پڑھا تو کیا جمعہ کی نماز ہو جائے گی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز جمعہ کے لیے ہم دو خطبے پڑھتے ہیں، تو اگر پہلے والا نہیں پڑھا اور دوسرا پڑھ لیا، تو کیا اس صورت میں جمعے نماز ہو جائے گی ؟ رہنمائی فرمادیں۔ جواب جمعہ کے دو خطبے سنتِ متوارثہ ہیں ، حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ والہ و سلم کا مبارک عمل یہی تھا اور امتِ مسلمہ کا آغاز سے لے کراب تک یہی طریقہ رہا ہے ۔ لہذا جمعہ کے دو خطبوں میں سے ایک خطبہ چھوڑ دینا ، خلاف سنت اور مکروہ ( یعنی ناپسندیدہ عمل) ہے ، البتہ ! اس صورت میں نماز جمعہ ہو جائے گی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.