Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
طریقت کے چار مشہور سلسلے کون سے ہیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم طریقت کے سلاسل کون کون سے ہیں اور ان کی بیعت کن سے ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مشہور چار سلاسل کے پیشواؤں نے کس سلسلے میں بیعت کی تھی؟ اور کیا ان سے پہلے بھی کوئی سلاسل موجود تھے ؟ جواب بیعت و ارادت کا سلسلہ اولیائے کرام کے نزدیک سر کار دو عالم، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم سے چلا آ رہا ہے ، اور آپ صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم تک یہ سلسلہ حضرات ابو بکر صدیق و مولا علی رضی اللہ تعالی عنہما کے ذریعے پہنچتا ہے ، جس سے ظاہر ہے کہ آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے یہ روحانی فیض اور خرقہ خلافت حضرت صدیق اکبر اور مولائے کائنات حضرت علی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.