Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
طریقت میں سب سے افضل سلسلہ کون سا ہے؟
- Answered by
- مفتی محمد حسان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5308-WAT
- Issued
- 05 ربیع الاول 1448ء 19 اگست 2026. علم الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم طریقت کے سلاسل میں سب سے افضل سلسلہ کون سا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین کہ طریقت کے سلاسل میں سب سے افضل سلسلہ کون سا ہے ؟ جواب سلاسل میں سب سے افضل سلسلہ ، سلسلہ قادریہ ہے ، کہ یہ سر کار بغداد حضور غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ سے چلا ہے ، اور آپ چونکہ امام مہدی کے ظہور تک تنہا غوثیت کبری پر فائز ہیں، کہ اس عرصے میں جس کو بھی ولایت ملی اور ملے گی ، وہ آپ ہی کے واسطے سے ملے گی، اس وجہ سے آپ کا سلسلہ تمام سلاسل میں افضل مانا جاتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.