Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اختر نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
5307-WAT
Issued
05 ربیع الاول 1448ھ / 19 اگست 2026 ء

Question

بچے کا نام اختر رکھنا کیسا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال بچے کا نام اختر رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام اختر رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) " اختر " فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہے "ستارہ " ۔ بچے کا یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں " محمد " نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے اسمائے مبارکہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین رضوان الله تعالی علیھم اجمعین نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.