Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عدت وفات میں نئے کپڑے پہننا کیسا؟
- Answered by
- مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5298-WAT
- Issued
- 29 صفر المظفر 1448 / 13 اگست 2026
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عدت وفات کے چوتھے دن میکے والوں کا عورت کو نئے کپڑے دینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ اگر کسی عورت کے شوہر کا انتقال ہو جائے ، تو اس کے میکے والوں کی طرف سے وفات کے چوتھے دن (چہارم) اس کے لیے نئے کپڑے بھیجے جاتے ہیں، ہمارے علاقے میں یہ عمل ایک رسم کے طور پر رائج ہے ، کیا اس طرح رسم کے طور پر بھیجے گئے نئے کپڑے پہننا شرعاً جائز ہے؟ جواب صورت مسئولہ میں اگر مسکے والے بیوہ عورت کو نئے کپڑے بطور تحفہ بھیج دیں، تو تحفہ بھیجنے اور قبول کرنے میں شرعا کوئی حرج نہیں، کیونکہ تحفہ دینافی نفسہ جائز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.