Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آیت میں لا لکھا ہو تو وقف کا حکم

Answered by
مولانا سر فراز عطاری مدنی
Fatwa no.
5297-WAT
Issued
29 صفر المظفر 1448 / 13 اگست 2026

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم آیت کے اختتام پر گول دائرہ میں (لا) لکھا ہو تو وہاں وقت کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال عرض ہے کہ قرآن مجید میں جہاں آیت ختم ہو اور آیت کے گول دائرہ میں {لا} ہو تو اس میں صحیح طریقہ کیا ہے ؟ وقف کریں یا وصل کے ساتھ پڑھیں ۔ جواب آیت کے اختتام پر جو گول دائرہ ہوتا ہے ، اگر اس کے اوپر تلا" لکھا ہو، تو وہاں پر وقف کرنا جائز ہے، البتہ ! بغیر وقف کیے ملا کر پڑھنا بہتر ہے ۔ اور اگر آیت کے درمیان میں "لا" لکھا ہو، تو پھر ملا کر پڑھنا ہی ضروری ہے ، وقف کرنا ، ناجائز ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.