Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خواجہ سرا کا عورت کی میت کو غسل دینا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم خواجہ سرا کا مردہ عورت کو غسل دینے کا شرعی حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا کوئی خواجہ سرا، کسی عورت کی میت کو غسل دے سکتا ہے؟ جواب خواجہ سرا کے مردہ عورت کو غسل دینے کے حکم کی تفصیل درج ذیل ہے : (1) ایسا خواجہ سرا، جس کا مرد ہونا ثا بت ہو جائے ، یوں کہ اس میں نہ ہونے کی علامت واضح ہو، اس کا حکم مردوں والا ہو تا ہے ، لہذا ایسا خواجہ سرا عورت کو غسل نہیں دے سکتا۔ (2) اور جس کا عورت ہونا ثابت ہو جائے ، یوں کہ اس میں مادہ ہونے کی علامت واضح ہو ، اس کا حکم عور توں والا ہے ، لہذا یہ عورت کو غسل دے سکتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.