Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اجمل نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی فتوی نمبر : 5293-WAT
- Fatwa no.
- 5293-WAT
- Issued
- 28 صفر المظفر 1448 /12 اگست 2026
Question
بچے کا نام اجمل رکھنا کیسا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال بچے کا نام اجمل رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام "اجمل " رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اجمل کا معنی ہے : " بہت زیادہ خوبصورت"، بچے کا یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں ، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام ر م رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے اسمائے مبارکہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین رضوان الله تعالى عليهم اجمعین نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.