Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسلمانوں کو ایذا دینے والے کافر کی سزا

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جو کافر مسلمانوں کو ایذا دیتا ہو، اسے دوسرے کافروں کے مقابلے سخت سزا ہوگی دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جو کافر، مسلمانوں کو دنگا فساد اور قتل وغیرہ سے پریشان کرتا ہو، تو کیا اس کو عام کا فر (جو مسلمانوں کو ظاہری طور پر تنگ نہ کرتا ہو) کے مقابلے میں دوگنی سزا ہوگی ؟ جواب ایسا کافر، جو مسلمانوں کو دنگا فساد، قتل و غارت گری وغیرہ سے پریشان کرتا ہو، وہ اپنے جرم کفر کے ساتھ ساتھ ایذائے مسلم“ کے سنگین گناہ کا مرتکب بھی ہوتا ہے، لہذا وہ کفر کی سزا کے ساتھ ساتھ ایذائے مسلم کی سزا کا بھی حق دار ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.