Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آفتاب نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
5286-WAT
Issued
22 جمادی الاولی 1447ھ /14 نومبر 2025ء

Question

بچے کا آفتاب نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال بچے کا آفتاب نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم آفتاب نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) آفتاب کا ایک معنی سورج اور دھوپ " بھی ہے لہذا اس معنی کے اعتبار سے بچے کا یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف " محمد " رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے اسمائے مبارکہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین رضوان اللہ تعالیٰ علیم اجمعین نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.