Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ختم شریف کے بعد پیسے دینا یا لینا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ختم شریف پڑھنے کے بعد پیسے لینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ختم شریف کے بعد اگر گھر والے قاری صاحب کو کچھ رقم دیں، تو اس کو لینا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب قرآن مجید کی تلاوت پر اجرت لینا ناجائز و حرام ہے ، البتہ ! بطور ہبہ ، صلہ یا احسان دی جانے والی رقم لینا جائز ہے ۔ تاہم ! یہ جاننا ضروری ہے کہ ختم شریف کے بعد قاری صاحب کو دی جانے والی رقم کب اجرت شمار ہوگی اور کب ہبر وصلہ ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.