Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ٹانسلز کی وجہ سے تیمم کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم گلے میں ٹانسلز کی وجہ سے غسل میں دشواری ہو تو تیمم کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے گلے میں ٹانسلز ہیں اور وہ اتنے زیادہ بڑھ گئے ہیں کہ سردی کے موسم میں فرض نماز پڑھنے کے لیے بھی غسل نہیں کر سکتی ، اگر میں غسل کروں تو بیماری بڑھنے کا سو فیصد یقینی اندیشہ ہے ۔ کیا ایسی صورت میں میں تیمم کر کے نماز پڑھ سکتی ہوں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.