Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شبرہ نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
- Answered by
- مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5282-WAT
- Issued
- 23 صفر المظفر 1448ھ / 07 اگست 2026ء
Question
بچی کا شیرہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال بچی کا شیرہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام "شہرہ " رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شہرہ کے معنی ہیں " عطیہ " یعنی تحفہ ، اس لفظ کا معنی برا نہیں، اور کوئی دوسری شرعی خرابی بھی نہیں ، اس لئے لڑکی کا نام شہرہ رکھنا جائز ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ، بیٹیوں ، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بیجی کے شامل حال ہوگی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.