Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وقت گزار کر وضائف پڑھنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
Fatwa no.
5281-WAT
Issued
23 صفر المظفر 07/1448 اگست 2026

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم وظائف کی قضا کا مسئلہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) صبح و شام کے اذکار اگر مقررہ وقت پر نہ پڑھے جا سکے ، تو وقت گزرنے کے بعد ان کا پڑھنا کیسا ہے ؟ جواب صبح و شام کے اذکار جو اسی وقت کے ساتھ خاص ہوں، تو وقت نکل جانے کے بعد ان کی قضا نہیں ہے ، البتہ دوسرے وقت پڑھ لیے جائیں کہ ذکر کا ثواب ملے اور عادت برقرار رہے ۔ امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ تعالی علیہ ارشاد فرماتے ہیں : " وظائف اگر وقت خاص سے مختص ہیں اور وہ وقت نکل گیا، توان کی قضا نہیں، ورنہ دوسرے وقت پڑھ لئے جائیں کہ ثواب ملے اور عادت نہ چھوٹے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.