Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گردن اور کمر درد کیوجہ سے کرسی پر نماز پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سروائیکل (گردن کمر میں ) درد کی وجہ سے کرسی پر نماز پڑھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سروائیکل درد ہے ، یعنی گردن کمر میں درد ہے ، تو کیا میں نماز کرسی پر پڑھ سکتی ہوں، کیونکہ زمین پر سجدہ کرتی ہوں، تو پیشانی جمانے سے درد میں اضافہ ہو جاتا ہے ؟ جواب شرعی لحاظ سے جب تک زمین پر یا سطح زمین سے نوانچ تک اونچی کسی تختی و غیرہ پر سجدہ کرنے کی قدرت ہو، تو سجدہ کرنا ہی فرض ہے ، بلاعذر شرعی اس کا ترک جائز نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.