Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مرہا عمر نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
ابو شاید مولانا محمد ماجد علی مدنی
Fatwa no.
5278-WAT
Issued
20 صفر المظفر 1448ھ /04 اگست 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام "مر ہا عمر " رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) "مر با عمر " بیٹی کا نام رکھنا کیسا، اس بارے رہنمائی فرما دیں ۔ جواب مربا (میم کے زبر اور را کے سکون کے ساتھ ) " امرہ " کی مؤنث ہے ، اور اس کا معنی ہے : " خالص سفید چیز جس میں کوئی اور رنگ نہ ہوا ۔ اور " عمر " بظاہر ساتھ میں والد کے نام کی وجہ سے لگایا جاتا ہے و اور بچی کے نام کے آخر میں اس کے والد کا نام لگانے میں شرعی قباحت نہیں ہے ، لہذا اس اعتبار سے بچی کا نام "مرہا عمر "رکھنا جائز ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.