Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرض دے کر مفت رہائش حاصل کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قرض دے کر کچھ عرصہ کے لئے مفت رہائش حاصل کرنا کر دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مکان کے مالک کو 20 لاکھ روپے بطور قرض یا ایڈوانس دے کر 5 سال کے لیے بلا کرایہ رہائش حاصل کرنے کا معاہدہ کیا جا رہا ہے۔ مدت مکمل ہونے پر مالک مکان میرے 20 لاکھ روپے مجھے واپس لوٹا دے گا۔ کیا شریعت کی رو سے یہ طریقہ کار جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم شریعت کی روشنی میں میری رہنمائی فرمائیں؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.