Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ہمبستری میں انزال نہ ہو تو کیا غسل فرض ہوگا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم دوران ہمبستری منی خارج نہ ہو تو غسل کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ہمبستری کے دوران شوہر کی منی خارج نہ ہو، تو کیا شوہر پر غسل فرض ہو گا ؟ پر جواب ہمبستری کے دوران ، جب زندہ مرد کا حشفہ (شرمگاہ کا سر) زندہ عورت کے اگلے مقام میں داخل ہو جائے ، تو اگر دونوں بالغ ہوں، تو دونوں پر غسل لازم ہو جاتا ہے ، اگرچہ منی خارج نہ ہو، اور ایک بالغ ہو ، اور دوسرا نابالغ لیکن وہ قابل شہوت / قابل جماع ہو ، تو ایسی صورت میں صرف بالغ پر غسل فرض ہوتا ہے ، اگر چہ منی خارج نہ ہوئی ہو ، اور نابالغ پر اگرچہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.