Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تیرہ سال کے بچے کو دودھ پلانے سے حرمت رضاعت کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم تیرہ سال کی عمر والے بچے کو اپنا دودھ پلانے سے حرمت رضاعت ثابت ہوگی یا نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری والدہ نے میری خالہ کی بیٹی گو دلی تھی، تو اس سے حرمت رضاعت کے لئے میری خالہ نے کپ میں مجھے دودھ نکال کر دیا، اور میں نے اپنی خالہ کا کپ میں نکلا ہوا دودھ پیا، جبکہ میری عمر تیرہ سال تھی، تو کیا رضاعت ثابت ہو جائے گی ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.