Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حالت جنابت میں کھانے پینے کا سامان خریدنا

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم حالت جنابت میں کھانے پینے کا سامان لانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر مرد حالت جنابت میں چکی سے آٹا لے کر آئے، تو کیا وہ آٹا نا پاک ہو گا ؟ جواب حالت جنابت میں اگر مرد چکی سے آٹا لے کر آئے ، تو وہ آٹا نا پاک نہیں ہوگا، کیونکہ ایسی حالت میں حقیقی طور پر بدن نا پاک نہیں ہوتا ، بلکہ حکمی طور پر ناپاک ہوتا ہے ، یہی وجہ ہے کہ جنبی کا پسینہ بھی پاک ہے ، اور اس حالت میں دوسروں سے مصافحہ بھی کر سکتا ہے ، اور اپنے روزمرہ کے ضروری کام کاج بھی کر سکتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.