Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جمعہ کے دن شہر میں ظہر باجماعت پڑھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شہر میں جمعہ کے دن ظہر باجماعت پڑھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شہر میں ہسپتال یا ایسی کسی اور جگہ ، جہاں نماز کے لیے مسجد ٹائپ جگہ بنی ہوتی ہے ، اور پانچ وقت کی نماز بھی ہوتی ہے ، اور جمعہ والے دن ارد گرد مسجد بھی ہو ، چاہے تھوڑی دور ہی ہو ، تو کیا ان جگہوں پر ظہر کی نماز باجماعت ہو سکتی ہے یا نہیں ؟ جواب جس پر جمعہ فرض ہے اسے شہر میں جمعہ ہو جانے سے پہلے ظہر پڑھنا مکروہ تحریمی ہے ، بلکہ امام ابن ہمام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : "حرام ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.