Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں کہنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں ۔ " اس جملے کی وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں " میں نے سنا تھا کہ جو اس دنیا میں ایک دوسرے سے نکاح کرتے ہیں ، وہ اس دنیا میں آنے سے پہلے ہی ایک دوسرے کے تھے ۔ جواب جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں ۔ " یہ ایک معروف عوامی جملہ ہے ، اگر اس میں آسمان سے مراد لوحِ محفوظ لی جائے ، تو یہ جملہ درست مفہوم رکھتا ہے؛ کیونکہ لوح محفوظ میں اللہ تعالیٰ نے تمام مخلوقات کے احوال، حتی کہ نکاح اور رشتوں کے متعلق بھی پہلے سے لکھ دیا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.